تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ اَعصاب" کے متعقلہ نتائج

عَصَبی نِظام

(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ اَعصاب کے معانیدیکھیے

نِظامِ اَعصاب

nizaam-e-aa'saabनिज़ाम-ए-आ'साब

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: حیاتیات طب

نِظامِ اَعصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے، نظام عصبی

    مثال - نظام اعصاب ہمیشہ بالائی جانب ہوتا ہے

English meaning of nizaam-e-aa'saab

Noun, Masculine

  • nervous system

निज़ाम-ए-आ'साब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंत्रिका प्रणाली, तंत्रिका तंत्र

    उदाहरण - निज़ाम-ए-आसाब हमेशा बालाई (ऊपरी) जानिब होता है

نِظامِ اَعصاب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ اَعصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ اَعصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone